پشاور: یونیورسٹی آف پشاور میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
وائس چانسلر کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 دسمبر سے 3 جنوری تک سردی کی چھٹیاں ہوں گی،سردی کی چھٹیوں کے باعث یونیورسٹی آف پشاور 3 جنوری تک بند رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور یونیورسٹی میں امتحانات اور ٹیسٹ کا شیڈول برقرار ہے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos