کراچی: عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 312ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 700روپے کے اضافے سے 4لاکھ 53ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی
دوسری جانب فی دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 315روپے کے اضافے سے 3لاکھ 88ہزار 856روپے ہو گئی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos