شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل میں گر کر زخمی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل کے دوران گر کر زخمی ہو گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق وہ ملاقات کے لیے جیل میں موجود تھیں کہ اچانک گرنے سے ان کے ٹخنے میں چوٹ لگ گئی۔ زخمی ہونے کے بعد انہیں فوری طور پر حمید لطیف ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا ایکسرے کیا گیا اور علاج کیا جا رہا ہے۔

ہسپتال حکام کے مطابق وہ فی الحال مستحکم ہیں اور طبی عمل جاری ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔