فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری و نجی کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 دسمبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اور تمام کالجز 12 جنوری 2026 بروز سوموار کو دوبارہ کھلیں گے۔تعطیلات کے بعد تمام کلاسز باقاعدہ اور مکمل ہفتہ کے مطابق ہوں گی۔ بی ایس 4 سالہ پروگرامز معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔

حکام کے مطابق بورڈز اور یونیورسٹیز کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔