فائل فوٹو
فائل فوٹو

ماہرِ تعلیم اور جامعہ کراچی کے سابق ڈین آف آرٹس ڈاکٹر منظور احمد انتقال کر گئے

کراچی: ماہرِ تعلیم، جامعہ کراچی کے سابق ڈین آف آرٹس، شعبہ فلاسفی کے سابق چیئرمین اور عثمان انسٹی ٹیوٹ کے ریکٹر ڈاکٹر منظور احمد پیر کو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔

مرحوم کی عمر 91 برس تھی، وہ 91 تا 1994ء جامعہ کراچی کے ڈین آف آرٹس بھی رہے۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے ڈاکٹر منظور احمد کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ڈاکٹر منظور احمد کی تعلیمی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔