اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 26دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق 26دسمبر کی چھٹی غیرملکی وفد کی آمد کے سلسلے میں دی گئی ہے،چھٹی کا اطلاق آئی سی ٹی، سی ڈی اے، انتظامیہ ، پولیس اور ہسپتالوں پر نہیں ہوگا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ محمد یوسف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos