سبی میں دھماکےسے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
January 1, 2026 · قومی
سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔