کراچی،خراب موسم کے باعث 5 پروازیں منسوخ

خراب موسم اور تکنیکی و آپریشنل وجوہات کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کراچی ایئرپورٹ سے پانچ پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔

کراچی سے کوالالمپور جانے والی پرواز DC 109 منسوخ کی گئی۔

اسی طرح کراچی سے لاہور کے لیے پروازیں ایئر سیال 141 اور 145 بھی اڑان بھرنے میں ناکام رہیں۔

کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئر سیال کی پرواز PF 123 بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔