وہ سانڈے کا تیل لینے گئے ہیں، شیر افضل مروت پھر بے قابو

شیر افضل مروت کے حوالے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

               
January 14, 2026 · قومی, ویڈیوز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے حوالے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

شیر افضل مروت  سے  ا یک  نمائندے نے سوال کیا کہ جو لوگ یہ کہتے تھے کہ وہ خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں کہ  وہ کہاں گئے ہیں تو انھوں نے برجستہ جواب دیتے ہوئے کہاکہ کہ سانڈے کا تیل لینے گئے ہیں۔