لاہور،بیدیاں روڈ پر واقع گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے

لاہور: بیدیاں روڈ پر واقع گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔

ریسکیو حکام نے اہلِ محلہ کی اطلاع پر موقع پر پہنچ کر فوری امدادی کارروائیاں شروع کیں۔

زخمیوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور دو بچے شامل ہیں۔ ریسکیو کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔