سابق وفاقی وزیر داخلہ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے

فیصل آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے۔

راجہ نادر پرویز نے اپنی سیاسی زندگی میں متعدد بار ارکان اسمبلی کے طور پر خدمات انجام دیں اور وزیر مواصلات اور وزیر پانی و بجلی کے عہدوں پر بھی کام کیا۔

انہوں نے پاک افواج کے لیے بھی خدمات سرانجام دیں۔

راجہ نادر پرویز کی نماز جنازہ راولپنڈی آرمی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔