صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔
صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، بچے قبل ازوقت پیدا ہوئے ہیں۔
اسپتال کے ترجمان کے مطابق زچہ و بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos