کراچی: متنازع ٹوئٹس کیس میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ملزمان ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ روانہ ہو رہے تھے اور وکیلوں کی وین میں سوار تھے جب انہیں حراست میں لیا گیا۔
پراسیکیوٹر بیرسٹر فہد کے مطابق ملزمان جان بوجھ کر چھپے ہوئے تھے اور بار اور ہائی کورٹ کے درمیان چکر لگا رہے تھے، جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos