کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی کا رجحان جاری رہا۔
کاروبار کے ابتدائی دور میں 100 انڈیکس میں 1,434 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو بعد میں 1,800 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
اس کے نتیجے میں اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 1,90,600 کی بلند سطح عبور کر گیا، جس سے سرمایہ کاری میں اعتماد کی عکاسی ہوتی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos