کراچی: گل پلازہ کے باہر اتوار کو کئی لاپتہ افراد کے لواحقین نے صحافیوں سے بات چیت کی۔ لوگوں نے اپنے نقصانات کا بتایا۔ ایسے میں ایک خوش قسمت شخص بھی سامنے آیا جس کا واحد نقصان یہ تھا کہ اس کی موٹرسائیکل معمولی جل گئی تھی اور وہ بھی اسے واپس مل گئی۔ لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن اس شخص کے جوابات تھے جو اس نے صحافیوں کے سوالات پر دیے۔
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos