رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر
صوبائی وزیر داخلہ قلمدان دو سال سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پاس تھا۔
February 2, 2026 · قومی
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر کردیئے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق علی مدد جتک آج بطور وزیر داخلہ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے، گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل علی مدد جتک سے وزیر داخلہ کا حلف لیں گے۔ صوبائی وزیر داخلہ قلمدان دو سال سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پاس تھا۔