فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر اعظم 13 سے 15 فروری کو جرمنی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف  تیرہ سے پندرہ فروری کو جرمنی کا دورہ کریں گے۔

وزیرِ اعظم میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے،  وزیراعظم کے دورے کو شیڈول طے کیا جا رہا ہے، وزیراعظم سائیڈ لائن پر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات،علاقائی تعاون اور معاشی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم روان ماہ ویانا آسٹریا کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کا یہ دورہ دو طرفہ ہوگا، دورے  کے دوران دونوں ممالک کے دوران تجارت معیشت پر گفتگو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔