راولپنڈی اور کراچی میں آپریشن۔26افغان شہری گرفتار
February 27, 2026 · قومی
پاکستان اور افغانستان میں کشیدہ صورت حال کے بعد راولپنڈی اور کراچی میں آپریشن کے دوران 26افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں رات گئے پولیس کے آپریشن میں 24 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے
دوری جانب کراچی کے ضلع جنوبی میں سی ٹی ڈی پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں 2افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق افغان شہریوں کو ٹرانزٹ کیمپ منتقل کیا جائے گا۔
ٹیگز: