کراچی میں پاک فوج کے حق میں ریلیاں۔افغانستان کےخلاف نعرے
February 27, 2026 · قومی
کراچی کے نوجوانوں نے پاک فوج کے حق میں شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں۔
گاڑیوں پر سوار نوجوانوں نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور افغانستان احسان فراموش کے نعرے لگاتے رہے۔ شرکاء ریلی نے پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔