افغان طالبان کے انگور اڈہ سیکٹر میں افغانی پوسٹوں کو بھاری نقصان

February 27, 2026 · قومی

پاکستان سیکورٹی فورسز کی افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے
سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق میں پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے انگور اڈہ سیکٹر میں افغانی پوسٹوں کو بھاری نقصان کاسامنا ہے
پاک فوج کی طرف سے افغان چارلی پوسٹ اور افغان بابری پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔