کم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد : یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات منہگی ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اس طرح لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔