مختلف اضلاع 73غیرقانونی افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد، راولپنڈی ،اٹک ،مری ،جہلم اور چکوال میں غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف کارروائیاں

               
March 3, 2026 · قومی

ملک کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن میں 73باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سیکورٹی حکام کے مطابق ملک مختلف اضلاع اسلام آباد، راولپنڈی ،اٹک ،مری ،جہلم اور چکوال میں غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں جس میں 73غیرقانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

غیرقانونی طورپر مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ شناختی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔