یوم علی کے جلوس نماز مغرب تک ختم کرنے پر اتفاق
وزیرداخلہ محسن نقوی سے شیعہ علمائے کرام کی ملاقات۔دیگر جلوسوں کا دورانیہ بھی کم ہوگا
March 10, 2026 · قومی
جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ پر ختم ہوا۔ فائل فوٹو
21 رمضان المبارک کوپاکستان بھرمیں یوم علی علیہ السلام کے جلوس نماز مغرب تک ختم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے شیعہ علمائے کرام کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں 21 رمضان المبارک کو پاکستان بھر میں یوم علی علیہ السلام کےجلوس نمازمغرب تک ختم کرنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ دیگرجلوسوں کا دورانیہ بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہاعزاداروں کی حفاظت اور سہولت کیلئے ہر ممکن اقدام کیاجائے گا،علمائے کرام نے