پشاور سے امریکی سفارت کاری کا ایک باب ختم

امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ نے پشاور قونصل خانہ مستقل بند کرنے کی منظوری دے دی ہے

               
March 12, 2026 · اہم خبریں

2001 کے بعد افغانستان کے لیے لاجسٹک حب کے طور پر کام کرنے والا یہ مشن اب ماضی کا حصہ بننے جا رہا ہےامریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے قومی مفادات پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا، بلکہ اس سے سالانہ تقریباً 8 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔ یہ اقدام عالمی سطح پر اخراجات کم کرنے کی امریکی پالیسی کا حصہ ہے۔پشاور سے امریکی سفارت کاری کا ایک باب ختم

امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ نے پشاور قونصل خانہ مستقل بند کرنے کی منظوری دے دی ہے

2001 کے بعد افغانستان کے لیے لاجسٹک حب کے طور پر کام کرنے والا یہ مشن اب ماضی کا حصہ بننے جا رہا ہےامریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے قومی مفادات پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا، بلکہ اس سے سالانہ تقریباً 8 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔ یہ اقدام عالمی سطح پر اخراجات کم کرنے کی امریکی پالیسی کا حصہ ہے۔