تخار میں بدخشاں کا خوارجی پولیس چیف جہنم واصل

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے جنگ جوؤں نے گھات لگا کر حملہ کیا

               
March 15, 2026 · اہم خبریں

 

افغانستان کے صوبہ تخار میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (NRF) کے جنگجوؤں نے ایک حملے میں بدخشاں کے پولیس چیف خوارجی معراج الدین کو جہنم واصل کر دیا۔

 

اطلاعات کے مطابق خوارجی معراج الدین بدخشاں سے تخار جا رہا تھا۔

 

راستے میں نیشنل ریزسٹنس کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر گاڑی پر حملہ کیا اور اسے مار ڈالا۔