سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے ، ناصر حسین شاہ
ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،میڈیا سے بات چیت
March 24, 2026 · قومی
فائل فوٹو
سکھر: سینئر صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔
سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔