پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 20کروڑ ڈالر قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی۔

               
March 28, 2026 · قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے

آئی ایم ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 20کروڑ ڈالر قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی۔
اس منظوری کے بعد مجموعی رقم کی ادائیگی ساڑھے 4ارب ڈالر ہو جائے گی۔
آئی ایم ایف حکام کے مطابق پاکستان کو آر ایس ایف کے تحت 21کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔

منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کیلئے ایک ارب ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔