امریکہ ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو اسلام آباد میں متوقع
واشنگٹن کی جانب سے اس شیڈول کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی
April 18, 2026 · قومی
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں متوقع ہے، تاہم واشنگٹن کی جانب سے اس شیڈول کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔