عمران خان سے ملاقات کا وقت ختم، کسی کو ملنے کو اجازت نہ ملی
عثمان جوڑا، سمابیہ طاہر، اسد عباس، ملک عظیم، ملک یاسر پتوالی اور روح الامین واپس چلے گئے۔
June 4, 2026 · قومی
فائل فوٹو
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا دن آج تھا مگر ان سے ملاقات کا وقت ختم ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق کسی پارٹی رہنماء کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے لیے 6 رہنما آئے تھے۔
ملاقات فہرست میں شامل عثمان جوڑا، سمابیہ طاہر، اسد عباس، ملک عظیم، ملک یاسر پتوالی اور روح الامین واپس چلے گئے۔