کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس معطل
پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین کو جیکب آباد میں روک کر واپس بھیج دیا جائے گا۔
June 23, 2026 · قومی
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔
ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین کو جیکب آباد میں روک کر واپس بھیج دیا جائے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس کی منسوخی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے۔