بلوچستان کے ضلع کوہلو۔ گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی

June 26, 2026 · قومی
جاپان میں 7.2 شدت کا طاقتور زلزلہ، متعدد افراد زخمی

جاپان میں 7.2 شدت کا طاقتور زلزلہ، متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع کوہلو اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی،مرکز کوہلو سے65کلومیٹر دور شمال مشرق تھا۔
جس کے جغرافیائی نقاط 30.40 درجے شمالی عرض بلد اور 69.68 درجے مشرقی طول بلد ریکارڈ کیے گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔