ڈاکٹر طیبہ ظریف راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر
پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف اس وقت نوابشاہ یونیورسٹی میں ڈین کے عہدے پر تعینات ہیں۔
July 10, 2026 · قومی
فائل فوٹو
اسلام آباد: سندھ سے تعلق رکھنے والی گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی سابق وائس چانسلر ڈاکٹر طیبہ ظریف کو جامعہ خواتین راولپنڈی (ویمن یونیورسٹی) کا 4 برس کیلئے وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔
پروفیسر ڈاکٹر طیبہ ظریف اس وقت نوابشاہ یونیورسٹی میں ڈین کے عہدے پر تعینات ہیں۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے ایجوکیشن میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی۔