بھاڑ میں جائے ایسی ایم این اے شپ جہاں پاکستان نہ ہو، نور عالم جے ہو آئی سے باغی؟
پاکستان اور پاکستانی ہونا بہت ضروری ہے پہلے پاکستانی بنو پھر اس جگہ پہ اگر آپ پاکستان کے اداروں کے ساتھ پاکستان کے آئین کے ساتھ وہ نہیں ہیں
اُمت ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے نور عالم خان کا کہنا ہے کہ وہ ہماری جو بہن ہیں ان کو میں یہ ریکویسٹ کروں گا کہ سیاسی اور ایسے باتیں نہ کریں یہ بچوں والی بات ہے اور دوسری بات یہ پاکستان کا نہیں یہ بات کرنا تو ہندوستانی لگتا ہے کیونکہ پاکستان مجھے سمجھ نہیں آتی اس کے جواب کیسے میں دوں ایک عورت کو ایسے بات نہیں کرنی چاہیے کوئی جنگ وہ کر سکتا ہے جس کے ساتھ آپ کے 1949 سے لے کر 2026 تک آپ کی جنگ ہوئی آپ کے بارڈرپر جوان شہید ہوتے ہیں آپ نے ان کے جہاز گرائے ہیں اور وہ بائی ڈیزائن ہوئے تو ان کو میرے خیال میں میرا تو یہ ہوگا کہ ان کو یا تو گھر میں بٹھائیں ان کے جو شوہر ہیں میں ان سے ریکویسٹ کروں گا بھائی صاحب کو کہ ان کو گھر پر بٹھائیں یا ان کو ڈاکٹر کے پاس بجوائیں تاکہ یہ ڈاکٹر کے پاس ان کا علاج ہو ان کا یہ ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جو اپنے ملک کے افواج اپنے ملک کے خلاف یہ بات کرتی ہیں اور سوچتی ہیں اس بات سے ان کی اسٹیٹمنٹ سے پی ٹی آئی والے بھی بہت سے لوگ جو ہیں وہ پیچھے ہٹ چکے ہیں
نور عالم خان نے مولانا فضل الرحمان کے ایک بیان کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اصل میں آپ لوگوں نے مولانا کا نام لیا ہے میں تو کہتا ہوں کہ شہیدوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے چاہے وہ عمران خان کہے چاہے وہ نواز شریف کہے چاہے وہ زرداری صاحب کہے چاہے وہ مولانا کہے کوئی بھی کہے شہید ہمارے شہید ہے اور وہ پیسوں کیلئے شہادتیں نہیں دیتے ہیں یہ میں بار بار کہتا ہوں بدقسمتی سے جو ان کے جتنی بھی پارٹیز کے وہ ہیں ان کے لئے ملک کے کوئی بات نہیں رکھتی ان کے جو لوگ ہوتے ہیں وہ بس ایک کلٹ کی حیثیت سے رکھ گئے ہیں انہوں نے ملک کو چھوڑ دیا ہے پاکستان کیلئے محبت چھوڑ دیا ہے اور بندوں کے پیچھے پھررہے ہیں بندے ہر جگہ پہ مل جائیں گے ملک نہیں ملتا سب سے پہلے پاکستانی بنو ۔ سیاست لوگ سیاست کیلئے آج کل اپنے اداروں کو بھی کمزور کرنے پہ تلے ہوئے ہیں اگر کوئی بندہ ہے تو اس بندے کو ڈائریکٹ کنفرنٹ کریں بجائے یہ کہ آپ پورے اپنی فوج اور فضائیہ اور ایف سی اور پولیس والوں کے پیچھے بات کرنا شروع کر دیں میں مولانا صاحب کی نہیں میں ویسے بھی سارے آج کل یہ ایک ٹرینڈ ہو گیا کہ آپ فوج کو گالی دو بس آپ کو لوگ پسند کریں گے کیونکہ وہ باہر جو جتنے بھی فیس بک اور ٹویٹر پر بیٹھے ہوتے ہیں
اس پہ اس سے نمبر بنتے ہیں اور یہ قومی اسمبلی آنا ضروری نہیں ہے ایم این اے بننا ضروری نہیں ہے لیکن پاکستان اور پاکستانی ہونا بہت ضروری ہے پہلے پاکستانی بنو پھر اس جگہ پہ اگر آپ پاکستان کے اداروں کے ساتھ پاکستان کے آئین کے ساتھ وہ نہیں ہیں اور اپنی سیاست سیٹھ ہار جیت کیلئے آپ اپنے ملک کے خلاف سوچنے لگیں تو افسوس ہی ہے مجھے اللہ کرے میرے شوق ہی نہیں ہے ایم این اے بننے کا بھاڑ میں جائے ایسے ایم این اے چھپ جہاں پہ پاکستان نہ ہو پاکستان ہر چیز ہے کس چیز مولانا سے پوچھ لو میں تو اپنے میں اگر ہوتا میں دیکھو میں پہلے میں مجھے ایسے بات کر رہی ہوں مجھے بھی وہ میں نے آپ کو بتایا نا کہ مجھے تو حیرانی ہوئی میں نے پی ٹی آئی میں پی ٹی آئی کے یوتھیوں میں اور مدرسے کے یوتھیوں میں کوئی فرق نہیں دیکھا دونوں گالیاں ہی دیتے ہیں اب گالی کس چیز پہ دی کہ میں نے کہا شہیدوں پہ سیاست نہیں ہونی چاہیے میں نے مولانا صاحب کا تو نام نہیں لیا میں نے کبھی عمر ان خان نہ میں ان کے خلاف ہو کرتا ہوں لیکن افسوس یہ ہے دیکھو آپ کا ملک ہے یہ کرنل شیر خان یہ شبیر شہید یہ کتنے شہدائیں یار اور بھی جو ہیں جن کے نام نہیں ہیں جن کو کوئی بڑا وہ نہیں ملا وہ شہید شہادتیں آپ لوگوں کے لئے اس لیے دیتے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ وہ پیسو پہ دیتے ہیں کیسے پہ پیسو پہ وہ دے سکتے ہیں آ کر دیں میں جب ان کو کہتا ہوں کہ اپنے بیٹوں کو لاؤ تو پہلے تو بجھواؤں نا اپنے بیٹوں کو آپ سب لوگوں نے دس گاڑیاں آگے دس گاڑیاں پیچھے آپ نے وہی پولیس والے وہی فوجی وہی وہ اپنے اپنے پروٹوکول کے لئے رکھے ہوتے ہیں کچھ سوچو یہ مجھے سب کہتے ہیں الیکشن بھاڑ میں جائے ایسے الیکشن نہیں کروں گا الیکشن کوئی ضرورت نہیں ہے پاکستانی ہونا بہت ضروری ہے اگر دل خفا پاکستان سے تو پاکستان سے ہجرت کر جاؤ جا کر بیٹھ جاؤ پاکستان کی مخالفت تو مت کرو لو