سابق سینیٹرمشتاق احمد خان کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا

دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور بغیر اجازت ریلی کے الزامات عائد کیے گئے

August 1, 2026 · قومی

فائل فوٹو

اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق مشتاق احمد خان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی نکالنے اور ہنگامہ آرائی کے الزامات پر حراست میں لیا گیا ہے۔