گولی پیچھے سے لگ کر سینے سے باہر نکلی ۔میر رضا کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ
جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے،پولیس سرجن کے تمام 14 نکات کا جواب مل گیا
August 8, 2026 · امت خاص
فائل فوٹو
کراچی: میر رضا کیس کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق گولی پیچھے سے لگ کر سینے سے باہر نکلی۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں میر رضا کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں پولیس سرجن کی جانب سے اٹھائے گئے تمام 14 نکات کا جواب مل گیا ہے۔
ٹیگز: