اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند ، موٹروے پولیس

یہ داخلہ 14 اگست رات 12 بجے تک بند رہے گا۔ ترجمان موٹر وے پولیس

August 12, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند رہے گا۔ 

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا یہ داخلہ 14 اگست رات 12 بجے تک بند رہے گا۔

ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا سفر سے قبل ٹریفک صورتحال اور تازہ ترین معلومات موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے حاصل کی جائیں۔