اگلا یوم آزادی”اپنے صوبے”میں منائیں گے۔فاروق ستار نے بڑا وار کر دیا

اللہ نے چاہا تو 80 وی سالگرہ اپنے صوبے میں " سن آف دی سوائل" کی حیثیت سے منائیں گے۔۔

August 13, 2026 · قومی

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اس بار ہم چوتھے صوبے کی طور پر پاکستان 79 واں یوم آزادی منا رہے ہیں،

اللہ نے چاہا تو 80 وی سالگرہ اپنے صوبے میں ” سن آف دی سوائل” کی حیثیت سے منائیں گے۔۔


انہوں نے پیپلز پارٹی پر بڑا وار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے شاہراہ بھٹو ہنگامی حالت میں فرار کے لیے بنائی۔