نواز شریف کے خلاف پھربڑی سازش شروع ہوگئی۔قریبی ساتھی کاعمران کی ہسپتال منتقلی پر ردعمل

سپریم کورٹ کے حکم سے متعلق سوال پر لیگی رہنما کا جواب

August 18, 2026 · اہم خبریں

 

نوازلیگی سینیٹر ناصربٹ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جہاں جاناتھاوہاں چلاگیاہے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھے لگتاہے میاں نوازشریف کی حکومت کے خلاف پھر سازش شروع ہوگئی ہے۔

ناصربٹ کا کہناتھاکہ میاں صاحب ہربار واپس آتے ہیں، سازشی ہمیشہ رہ جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو خرابی صحت کی بناپر جیل سے ہسپتال منتقلی کا حکم جاری کیا ہے۔