عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مسلم لیگ ن نے آج خیبرپختونخوا کے ضلع بٹ گرام میں پاور شو کا مظاہرہ کرنا تھا اوروزیراعلیٰ شہباز شریف کو جلسے سے خطاب کےلئے بٹ گرام جانا تھا لیکن آندھی اور خراب موسم کے باعث شہباز شریف نے بٹ گرام کا دورہ منسوخ کر دیا،اب جلسے سے مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت خطاب کرے گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos