کراچی: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے،
قیمت میں اضافے کاحتمی فیصلہ اوگرا کی سمری پر وفاقی حکومت کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 7 روپے 10 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 20 پیسے اضافے کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ یکم مئی کو بھی وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے کا اضافہ کیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos