کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کا گٹکا، چھالیہ، سگریٹ اور ادویات سمیت دیگر اسمگلنگ کا سامان برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کارروائی کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بس ٹرمینل یوسف گوٹھ میں کی گئی جہاں سے رینجرز اہلکاروں نے چار کروڑمالیت کا66ٹن گٹکا،200ٹن چھالیہ اور200کارٹن سگریٹ اپنی تحویل میں لے لیے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos