پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے خیبر پختونخوا میں شکست قبول کرلی ہے۔
اطلاعات کے مطابق غلام احمد بلور نے کہاکہ ان کی پارٹی نے تحریک انصاف کا مقابلہ کیالیکن نتائج سےثابت ہورہا ہے کہ عمران خان کے پی کے عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ جمہوری آدمی ہیں اور شکست کو تسلیم کرتے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos