حب حادثےمیں جاں بحق27افرادکی لاشیں ایدھی سردخانےمنتقل کردی گئی ہیں جو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے کردی جائیں گی کیونکہ جھلس کرجاں بحق تمام افرادناقابل شناخت ہیں۔
ایدھی سرد خانے منتقل کی گئی لاشوں میں سے 26لاشیں بیلاسےاورایک سول اسپتال کراچی سےلائی گئی تھی
اس وقت حب حادثے میں جھلسنے والے میاں اوربیوی سمیت4افرادسول اسپتال اور زخمی ہونے والے 12 افراد حب سول اسپتال میں زیرعلاج ہیں