پیمرا نے کمر کس لی ،بھارتی پروگرام اورفلمیں دکھانیوالےکیبل آپریٹرزکیخلاف کارروائی شروع کر دی۔
ترجمان پیمرا کا کہنا تھا کہ 17سیٹلائٹ ریسیور،3 ٹرانسمیٹر اوردیگر سامان قبضے میں لیا گیا ،ٹیم کی سربراہی ڈپٹی جی ایم شیراز اصغر کررہے تھے۔
ترجمان پیمرا کے مطابق پیمراکےبقاجات ادانہ کرنیوالےکیبل آپریٹرزکیخلاف بھی کارروائی کی گئی،اسسٹنٹ جنرل منیجر سید عاصم سراج بھی ٹیم کےساتھ تھے۔