آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اور نہ ہی موجودہ غیر قانونی اقدام اس کی حیثیت تبدیل کر سکتا ہے۔
یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پراپنے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اورنہ ہی موجودہ غیر قانونی اقدام یا مستقبل میں کوئی اس کی حیثیت تبدیل کرسکتا ہے، پاکستان ہمیشہ بھارت کے غاصبانہ عزائم کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور کھڑا رہے گا۔
“Reality of #Kashmir was neither changed by an illegal piece of paper in 1947 nor will any other do it now or in future. Pakistan has always stood by Kashmiris against India’s hegemonic ambitions, will always do. There can never be a compromise on #Kashmir. (1 of2).
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 14, 2019