بھارتی تردید اور جھوٹے بیانیوں کا واویلا کرنے سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔فائل فوٹو
بھارتی تردید اور جھوٹے بیانیوں کا واویلا کرنے سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔فائل فوٹو

اشتعال انگیزیوں پر بھارتی ڈپٹی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزیوں پر بھارتی ڈپٹی ناظم الامورکو دفتر خارجہ طلب کرلیا، پاکستان نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف پر شدید احتجاج کیا اور بھارتی ڈپٹی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اس شعر”شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن ،نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی “کے ساتھ احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی کمشنر کو تھمایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل او سی پر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیاگیا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا،بھارتی فائر بندی کیخلاف ورزیاں ہم اپنا بھرپور دفاع کریں گے۔

ترجمان ترجمان دفتر خارجہ نے اس شعر”شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن ،نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی “کے ساتھ احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی کمشنر کو تھمایا،ترجمان دفتر خارجہ نے ہم بھارتی فوج کا شہری آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے ،ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں ،بھارتی اشتعال انگیزیوں کابھرپور جواب دیا جاتا رہے گا۔