فردوس شمیم نقوی کو شہریوں نے مسجد سے نکال دیا

فردوس شمیم نقوی ٹرین حادثے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کےلئے پہنچے تھے۔

               
November 1, 2019 · اہم خبریں, قومی
میر استعفیٰ سندھ حکومت کے آمارانہ طرز کو آشکار کردے گا۔فائل فوٹو

میر استعفیٰ سندھ حکومت کے آمارانہ طرز کو آشکار کردے گا۔فائل فوٹو

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو شہریوں نے مسجد سے نکال دیا گیا،فردوس شمیم نقوی ٹرین حادثے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کےلیے پہنچے تھے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو مسجد سے نکال دیا گیا،فردوس شمیم نقوی ٹرین حادثے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کےلیے پہنچے تھے۔

لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ فردوس شمیم نقوی نے سانحہ تیزگام ایکسپریس میں جاں بحق افراد کےلیے نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں،اپوزیشن لیڈر سندھ نے ٹرین حاد ثے میں جاں بحق ہونےوالوں کوجاہل کہا تھا۔