سپریم کورٹ نے حکومت کوانٹرنیٹ کمپنیوں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصولی سے روک دیا،عدالت نے نجی کمپنی سے ٹیکس وصولی کیلیے دائرایف بی آرکی اپیل خارج کردی۔
سپریم کورٹ میں انٹرنیٹ کمپنیوں سے فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی وصول کیلیے ایف بی آر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے کہا کہ وٹس ایپ،اسکائپ اوردیگر سروسزٹیلی کمیونیکیشن کے زمرے میں نہیں آتیں،انٹرنیٹ کالز پر ٹیلی کمیونی کیشن سروس کی مد میں ٹیکس نہیں لیا جا سکتا،عدالت نے کہاکہ انٹرنیٹ کمپنیاں صرف سروس چارجز لیتی ہیں وٹس ایپ و دیگرکال کے نہیں، انٹرنیٹ صارف کی مرضی ہے وہ براوَزنگ کرے یا آڈیو ویڈیو کالز۔
سپریم کورٹ نے حکومت کوانٹرنیٹ کمپنیوں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصولی سے روک دیا،عدالت نے نجی کمپنی سے ٹیکس وصولی کیلیے دائرایف بی آرکی اپیل خارج کردی۔