۔ذرائع کے مطابق چین میں دہشت پھیلانے والا کروناوائرس چین کی سرکاری لیبارٹری سے پیدا ہوا۔
اس وائرس سے تاحا ل دنیا بھر میں 75ہزار سے زائد افراد مرض سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد 2000سے زائد ہو گئی ہے۔
اس لیبارٹری کا نام "ووہان سینٹر ڈائسس کنٹرول” (WHCDC) برطانوی اخبارکے مطابق یہ وائرس چین کی سرکاری لیباریٹی کی پیداوار ہے۔ یہ لیباریٹی ووہان میں واقع ہے اس کا رقبہ تین سوگزپر مشتمل ہے۔
اخبارکے مطابق اس لیبارٹری میں مختلف جانوروں کو رکھا جاتا ہے اوران پرریسرچ کیا جاتا ہے، لیبارٹری میں دیگر جانوروں کے علاوہ 605 چمگاڈریں پائی گئیں۔
اخبارکے مطابق کورونا وائرس کے متاثر ایک شخص پران چمگاڈروں کے حملہ کے خون نشان پائے گئے ہیں،مقامی عوام و مسافروں کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ لوگ ان چمگاڈروں کو کھاتے تھے۔