اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے کا پب جی پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پب جی پر پابندی و فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ سنادیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس عامرفاروق نےپب جی پرپابندی کیخلاف درخواست پرفیصلہ سنایا.نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پب جی کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے پب جی کی بندش کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیاہے۔اب پب جی کو پی ٹی این سے چلایا جاسکے گا۔
اس سے قبل پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاتھا۔